جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

September 2021

آرمی چیف نے اسٹیٹ آف دی آرٹ سینٹر آف انٹیگریٹڈ ایئر ڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کا افتتاح کردیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسٹیٹ آف دی آرٹ سینٹر آف انٹیگریٹڈ ایئر ڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کا افتتاح کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو ایئرڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کے طریقہ کار اور مکمل فعالیت پر بریفنگ دی…

ملتان :ڈی ایس پی کو رشوت دینے کی کوشش، ایس ایچ او گرفتار

ملتان میں ڈی ایس پی کو رشوت دینے کی کوشش کرنے والے ایس ایچ او کو گرفتار کرلیا گیا۔سی پی او منیر مسعود کے مطابق ایس ایچ او تھانہ دہلی گیٹ وسیم کے خلاف ڈی ایس پی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ڈی ایس پی نے محمد عمران نے ایف آئی آر میں…

کراچی: سندھ حکومت کا ایک اور ٹیکس یوٹیلیٹی بل میں وصول کرنے کا فیصلہ

 سندھ حکومت نے ایک اور ٹیکس یوٹیلیٹی بل میں وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، کچرا اٹھانے کا ٹیکس سوئی گیس بل میں لیا جائے گا۔ترجمان سولڈ ویسٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کچڑا اٹھانے کا ٹیکس جمع کرنے کیلئے سوئی سدرن کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سولڈ…

ٹانک میں لڑکیوں کے زیرِتعمیر اسکول میں دھماکا، دیواریں گرگئیں، عمارت کو شدید نقصان

ٹانک کے علاقے لڑکیوں کے زیرِ تعمیر اسکول میں دھماکا ہوا۔ دھماکے سے اسکول کی دیواریں گرگئیں اور عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔ ڈی پی او ٹانک سجاد احمد کے مطابق نواحی علاقے بولٹن کالو پڑنگی میں زیرِ تعمیر گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول کی عمارت میں…

نیویارک : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے قطری نائب وزیراعظم کی ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے نیویارک میں قطر کے نائب وزیراعظم نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور قطر کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات ہیں۔وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان اور قطر کے درمیان تعلقات سیاسی اور…

رونالڈو سب سے زیادہ آمدنی والے فٹبالرز میں پہلے نمبر پر آگئے

مانچسٹر یونائٹیڈ جوائن کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو سب سے زیادہ آمدن حاصل کرنے والے فٹبالرز کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے۔گزشتہ سال کے ٹاپ فٹبالر لیونل میسی دوسرے نمبر پر چلے گئے۔ کرسٹیانو رونالڈو اس سال 125 ملین ڈالرز یعنی 21 ارب روپے…

ایم سی سی نے کرکٹ اصطلاحات میں تبدیلی کا اعلان کردیا

 میریلبون کرکٹ کلب (ایم سی سی)  نے کرکٹ اصطلاحات میں تبدیلی کا اعلان کردیا۔میریلبون کرکٹ کلب کی جانب سے جینڈر نیوٹرل ٹرمزمیں تبدیلی کی گئی ہے۔ایم سی سی کا کہنا ہے کہ بیٹسمین اور بیٹسمینوں کی جگہ اب بیٹر اور بیٹرز کی اصطلاحات استعمال کی…

سی این ایس ہاکی چیمپئن شپ: ایئرفورس اور نیشنل بینک نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

کراچی میں جاری چیف آف نیول اسٹاف (سی این ایس) ہاکی چیمپئن شپ میں ایئرفورس نے پورٹ قاسم جبکہ نیشنل بینک نے پاکستان آرمی کی ٹیم کو شکست دیدی، پی اے ایف کے رضوان نے ٹورنامنٹ کی پہلی ہیٹ ٹرک اسکور کی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی…

ویسٹ انڈیز دورہ پاکستان کے لیے پُرعزم ہے، جونی گریو

کرکٹ ویسٹ انڈیز کے چیف ایگزیکٹو جونی گریو کا کہنا ہے کہ وہ اس سال دسمبر میں طے دورہ پاکستان کے سیکیورٹی انتظامات پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ رابطے میں ہے، فی الحال ویسٹ انڈیز دورہ پاکستان کے لیے پُرعزم ہے، دوسری جانب کرکٹ…

کرپٹ نظام سے مستفید ہونے والے ووٹنگ مشین کی مخالفت کر رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپٹ نظام سے مستفید ہونے والے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے پرفارمنس ایگریمنٹ پر دستخط کرنے کی تقریب سے خطاب میں…

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کی ون آن ون ملاقات

وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کی ون آن ون ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں چیئرمین پی سی بی نے وزیراعظم کو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی پر بریفنگ دی۔رمیز راجا نے عمران خان…

بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطے کے مفاد میں نہیں، معید یوسف

وزیراعظم عمران خان کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی پالیسیاں خطے کے مفاد میں نہیں ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں معید یوسف نے کہا کہ معاشی استحکام اور ملکی سلامتی کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔انہوں نے کہا کہ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 411 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو کاروبار کا منفی دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 411 پوائنٹس کم ہو کر 45 ہزار 597 پر بند ہوا ہے، جبکہ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1243 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں آج…

پاکستانی کرکٹ ٹیم و شائقین کے ساتھ ہمدردی ہے، جوز بٹلر

انگلینڈ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ اُنہیں پاکستانی شائقین اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہمدردی ہے جو مہمان ٹیم کو اپنے یہاں خوش آمدید کہنے کے لیے تیار تھے مگر دورہ منسوخ ہوگیا۔ایک بیان میں جوز بٹلر کا کہنا تھا…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 250 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 411…