آلِ شریف کے دھوکے، فراڈ کا تذکرہ ہر طرف ہے: فیاض چوہان
پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آلِ شریف کے دھوکے اور فراڈ کا تذکرہ ہر طرف ہو رہا ہے۔لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ آج نواز شریف کے جعلی شناختی کارڈ کا ایشو سامنے آیا ہے، کوئی ان کی…