وزیراعظم عمران خان کو عراق کے وزیراعظم نے ٹیلی فون کیا، وزیراعظم نے پارلیمانی انتخابات میں عراقی حکومت کی کامیابی کیلئے نیک خواہش کا اظہار کیا۔عمران خان نے کہا کہ امید ہے عراق میں جمہوریت اور جمہوری ادارے مزید مضبوط ہوں گے۔وزیراعظم عمران…
نیویارک میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کےقیام پر زور دیا۔جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائڈ لائن پر دونوں رہنماؤں کے درمیان تقریباً ایک…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 76واں اجلاس جاری ہے، وزیراعظم عمران خان آج رات جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کریں گے۔عمران خان اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور افغانستان کی صورتحال پر پاکستان کے مؤقف سے دنیا کو آگاہ…
کراچی میں آج بھی بارش کا امکان ہے، شہر میں اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں آج بھی تیز بارش ہو سکتی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز چند گھنٹے کی تیز بارش سے کراچی کی متعدد…
کراچی کے علاقے گارڈن میں دھوبی گھاٹ کے قریب پولیس مقابلے میں اہلکار زخمی ہو گیا، جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق گارڈن دھوبی گھاٹ کے قریب گشت پر مامور پولیس اہلکاروں نے مشتبہ افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تاہم ملزمان نے…
سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن انٹری پر ایف آئی اے اور پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔لاہور میں کورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفکیٹس بنانے کا سلسلہ تھم نہ سکا، کوٹ خواجہ سعید اسپتال میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے…
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مضرِ صحت گٹکا بنانے والے کارخانے پر چھاپہ مار کر لاکھوں روپے مالیت کی چھالیہ اور گٹکا بنانے میں استعمال ہونے والی مشینیں قبضے میں لے لیں۔ اورنگی ٹاؤن فرید کالونی…
کراچی کے علاقے ہجرت کالونی میں سفاک والد نے مبینہ طور پر 3 سالہ بیٹے کے ناخن نکال دیئے، پولیس نے بچے کے والد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق ہجرت کالونی گلی نمبر 24 میں پولیس نے کارروائی کے بعد فیصل نامی ملزم کو…
قومی عوامی تحریک کے سربراہ اور معروف سندھی قوم پرست سیاستدان ایاز لطیف پلیجو کا کہنا ہے کہ سندھ کو تباہ اور برباد کرنے میں65فیصد کردار سندھی حکمرانوں کا ہے۔ایاز لطیف پلیجو نے ہیوسٹن میں ڈیمو کریٹک پارٹی کی مرکزی فنانشنل کمیٹی کے ڈپٹی…
افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد سیاسی اور سماجی منظر نامہ تبدیل ہوگیا ہے، لیکن کابل کا ایک محکمہ ایسا بھی ہے جہاں اب بھی کچھ نہیں بدلا۔افغانستان میں طالبان کے برسرِ اقتدار آنے سے ہر سرکاری محکمے میں تبدیلیاں ہوئی…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ بولنگ کوچ کی حیثیت سے اس سے بہتر نہیں کر سکتا تھا، میرے پاس ٹین ایجر بولرز آئے، سینئر آسٹریلیا جانے سے پہلے ریڈ بال کرکٹ سے الگ ہو گئے تھے، نوجوان بولروں کے ساتھ کام کیا اور اب رزلٹ…
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔لیویز کے مطابق دونوں افراد کو گاڑی سے اتار کر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، جبکہ ملزمان فرار ہوگئےپولیس کے مطابق شاہدرہ کے علاقے میں واقع یوسف پارک کے قریب فیضان گجر…
محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بھی دوپہر 2 سے 3 بجے کے دوران بارش متوقع ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ کراچی میں آج اور کل بھی…
امریکی ریاست ٹینیسی کے نواحی علاقے میں سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور نے بعد میں خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ…
اینگلا مرکل: جرمنی اپنی چانسلر کے دورِ اقتدار کو کیسے یاد کرے گا؟جوشوا نیوٹبی بی سی نیوز14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجرمنی میں اتوار 26 ستمبر کو انتخابات ہوں گے جس سے اینگلا مرکل کے بطور چانسلر آخری دور کا اختتام ہو جائے گا۔ جب…
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز آج سے ہوگا، پنڈی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے لیے آٹھ انکلوژر میں نشستیں لگادی گئیں۔25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی، کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کا ہونا لازمی ہے۔قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ تین…
سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں اب آئی پی ایل مانچسٹر ٹیسٹ کی طرح منسوخ ہوتی ہے یا نہیں۔آئی پی ایل میں ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس پر ردعمل دیتے ہوئے مائیکل وان کا کہنا تھا کہ گارنٹی دیتا ہوں کہ آئی…
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اعادہ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں کےمطابق حل ہونا ہے۔نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی سائیڈ لائنز پر سیکریٹری جنرل او آئی سی کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس کا اعلامیہ جاری…