جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

September 2021

25 ستمبر سے لاپتہ ٹیکسی ڈرائیور کی لاش گرین ٹاؤن میں نالے سے مل گئی، پولیس

لاہور میں 25 ستمبر سے لاپتہ ٹیکسی ڈرائیور کی لاش گرین ٹاؤن میں نالے سے مل گئی، مقتول سہیل کے اغوا کا مقدمہ گاڑی کے مالک کی مدعیت میں درج تھا۔ملزم ایاز نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں موٹر سائیکل چلا رہا تھا، گولی بلال…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ملاقات میں کے سی سی آئی کے وفد نے ٹیکس سے متعلق غیر مؤثر پالیسیوں میں ترمیم کی ضرورت پر زور دیا۔نوٹیفکیشن میں کہا…

آج سندھ میں کورونا کے 470 نئے کیسز، 25 اموات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13060 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 470 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 25 اموات رپورٹ…

کےالیکٹرک کے پاور پلانٹس سے بجلی پیداوار ملک کے دیگر پلانٹس سے مہنگی رہی، نیپرا رپورٹ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک کے پاور پلانٹس سے بجلی کی پیداوار ملک کے دیگر پلانٹس سے مہنگی رہی، ناقص منصوبہ بندی، بد انتظامی اور ٹیکسز بجلی بلوں میں اضافے کا باعث ہیں۔نیپرا نے اسٹیٹ آف انڈسٹری…

اسرائیلی وزیر خارجہ کا مانامہ کا دورہ: ‘ہم بحرین کی سرزمین پر اتر چکے ہیں‘

اسرائیلی وزیر خارجہ کا بحرین کا تاریخی دورہ، نئے اسرائیلی سفارتخانے کا افتتاح کریں گےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہYAIR LAPIDاسرائیلی وزیر خارجہ يائير لاپيد آج خلیجی ریاست بحرین کے تاریخی دورے پر پہنچے ہیں۔ گذشتہ برس اسرائیل اور بحرین کے…

گلوکارہ شکیرا پر دو جنگلی سوروں کا حملہ، بیگ چھین کر بھاگ گئے

گلوکارہ شکیرا پر دو جنگلی سوروں کا حملہ، بیگ چھین کر بھاگ گئے30 ستمبر 2021، 19:06 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمعروف لاطینی گلوکارہ شکیرا کا کہنا ہے کہ حال ہی میں وہ سپین کے شہر بارسلونا میں اپنے آٹھ سالہ بچے کے…

کورنگی کنٹونمنٹ الیکشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، پی پی امیدوار کامیاب

‏کراچی میں ہونے والے کورنگی کنٹونمنٹ الیکشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نتیجے میں پی پی پی کے امیدوار 177 ووٹ لےکر کامیاب قرار پائے۔کراچی میں ہونے والے  کورنگی کنٹونمنٹ الیکشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر گنتی کا عمل مکمل…

مسافر ٹرینوں کو ایک بار پھر نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ، ذرائع ریلوے

پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کو ایک بار پھر نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع ریلوے کے مطابق ٹرینیں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کیلئے ٹینڈر اگلے ماہ جاری ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ماضی میں 32 ٹرینوں میں سے 15…

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کے خدشات ہیں، محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کچھ دیر میں ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے، جو کل صبح 5 بجے تک سائیکلون میں بھی تبدیل ہوسکتا ہے۔کراچی میں تیز ہوائیں چلنے اور 100 سے 160 ملی میٹر تک…

طالبان کے لیے شرائط واضح ہیں وہ ان پر عمل کریں، یورپی یونین

یورپی یونین کا کہنا ہے کہ طالبان کے لیے پانچ شرائط واضح ہیں وہ ان پر عمل کریں۔یورپی یونین کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت تسلیم نہ کرنے سے متعلق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو آگاہ کردیا ہے۔یورپی یونین کی  شرائط میں وسیع البنیادحکومت، انسانیت…

احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پورٹل آج کھل گیا، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس انڈرگریجویٹ اسکالر شپ پورٹل آج کھل گیا، نئےتعلیمی سال کی درخواستوں کے لیے پورٹل 30 نومبر تک کھلا ہے۔ڈاکٹر ثانیہ نے کہا کہ تعلیمی سال2021 میں نئےد اخل شدہ طلبا آن لائن درخواستیں جمع کرواسکیں گے، وہ…

بہاولپور: صحرائے چولستان میں سرکاری چراگاہ اور ٹوبوں پر قبضےکی کوشش

بہاولپور کے صحرائے چولستان میں سرکاری چراگاہ اور ٹوبوں پر قبضے کی کوشش پر چولستانیوں نے مزاحمت کی، جس پر ملزمان  نے فائرنگ کردی، فائرنگ سے  13 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ موج گڑھ کے ٹوبہ قاضی والا،…

عوام نے جنہیں ووٹ دیا اُن کو آر ٹی ایس کے ذریعے ہرادیا گیا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام نے جنہیں ووٹ دیا اُن کو آر ٹی ایس کے ذریعے ہرادیا گیا۔لاہور میں  پارٹی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کہتے ہیں ووٹ کو عزت دو، کیا یہ بیانیہ درست ہے یا…

وزیراعظم عمران خان کو عوام کا بھرپور اعتماد حاصل ہے، فواد چودھری

وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو عوام کا بھرپور اعتماد حاصل ہے، وزیر اعظم سی پیک کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کرکٹ واحد کھیل ہے جو پورے پاکستان میں…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 15اکتوبر تک بڑھا دی گئی

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کردی ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ 15 اکتوبر تک بڑھادی گئی۔ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے، اس…

مزید 114 اشیا کی درآمد پر 100 فیصد کیش مارجن کی شرط عائد

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اعلامیہ جاری کرکے مزید 114 اشیا کی درآمد پر 100 فیصد کیش مارجن کی شرط عائد کر دی ہے۔ اس طرح 100 فیصد کیش مارجن پر درآمد کی جانے والی اشیا کی تعداد 525 ہوگئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 525 اشیاء پر…

خطے میں امریکہ کی فوجی سرگرمیاں بڑھنے سے انڈیا کس تذبذب کا شکار ہوتا جا رہا ہے؟

کواڈ، آکس اور انڈیا کے سٹریٹجک مفادات: خطے میں امریکہ کی فوجی سرگرمیاں بڑھنے سے انڈیا کس تذبذب کا شکار ہوتا جا رہا ہے؟سچن گوگوئیجنوبی ایشیا کے امور کے ماہر48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersحال ہی میں ہونے والے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے…