my senior hookup reviews hookup Monmouth Junction NJ hookup Longmeadow pregnant hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

طالبان کے لیے شرائط واضح ہیں وہ ان پر عمل کریں، یورپی یونین

یورپی یونین کا کہنا ہے کہ طالبان کے لیے پانچ شرائط واضح ہیں وہ ان پر عمل کریں۔

یورپی یونین کا کہنا ہے کہ طالبان حکومت تسلیم نہ کرنے سے متعلق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو آگاہ کردیا ہے۔

یورپی یونین کی  شرائط میں وسیع البنیادحکومت، انسانیت کا احترام، خواتین کے حقوق اور دہشتگردی کی حمایت نہ کرنا شامل ہے۔

دوسری جانب افغانستان کے لیےانسانی بنیادوں پر امداد لےکر پہلا طیارہ کابل پہنچ گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.