hookup agency in singapore hookup Birmingham free hookup sites usa hookup Monmouth Junction NJ hookup Middletown Delaware

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پورٹل آج کھل گیا، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ احساس انڈرگریجویٹ اسکالر شپ پورٹل آج کھل گیا، نئےتعلیمی سال کی درخواستوں کے لیے پورٹل 30 نومبر تک کھلا ہے۔

ڈاکٹر ثانیہ نے کہا کہ تعلیمی سال2021 میں نئےد اخل شدہ طلبا آن لائن درخواستیں جمع کرواسکیں گے، وہ طلبا جن کے گھر کی ماہانہ آمدنی 45 ہزار سے کم ہے، درخواست دے سکتے ہیں۔

ڈاکٹر ثانیہ نے کہا کہ احساس اسکالرشپ پروگرام میں ملک کی 135پبلک سیکٹر یونیورسٹیاں شامل ہیں، پروگرام میں شامل طلبا کے وظائف انڈر گریجویٹ ڈگری کی تکمیل تک جاری رہیں گے۔

ثانیہ نشتر نے کہا کہ پچھلے دو سالوں میں 1 لاکھ 42 ہزار سے زائد احساس اسکالر شپ جاری ہوئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.