free nyc hookups my uber hookup cctv grindr hookup tampa knoxville hookups hookup Blooming Grove

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کورنگی کنٹونمنٹ الیکشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، پی پی امیدوار کامیاب

کراچی میں ہونے والے کورنگی کنٹونمنٹ الیکشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نتیجے میں پی پی پی کے امیدوار 177 ووٹ لےکر کامیاب قرار پائے۔

کراچی میں ہونے والے  کورنگی کنٹونمنٹ الیکشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کورنگی کنٹونمنٹ میں 5 وارڈز تھے۔ پی پی پی امیدوار نے وارڈ نمبر 5 پر دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.