instant sex hookup sites hookup Monmouth Junction NJ hookup bbw com 4 foot by 8 foot solar panel hookup edelman hookup hookup Vincentown New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بہاولپور: صحرائے چولستان میں سرکاری چراگاہ اور ٹوبوں پر قبضےکی کوشش

بہاولپور کے صحرائے چولستان میں سرکاری چراگاہ اور ٹوبوں پر قبضے کی کوشش پر چولستانیوں نے مزاحمت کی، جس پر ملزمان  نے فائرنگ کردی، فائرنگ سے  13 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ موج گڑھ کے ٹوبہ قاضی والا، ٹوبہ نائی والا میں ملزمان نے قبضے کی کوشش کی۔

 پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ 6 نامزد ملزمان سمیت 66 افراد کے خلاف تھانا صدریز مان میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.