california hookup bar asian girls dknight magicbox ii bluetooth hookup farm girl hookup pregnant hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم عمران خان کو عوام کا بھرپور اعتماد حاصل ہے، فواد چودھری

وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو عوام کا بھرپور اعتماد حاصل ہے، وزیر اعظم سی پیک کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کرکٹ واحد کھیل ہے جو پورے پاکستان میں دیکھا جاتا ہے، دوشنبے دورے کے دوران نیوزی لینڈ ٹیم کے دورے کی منسوخی کا بتایا گیا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ سمجھ نہیں آتی ن لیگ کو سی پیک منصوبوں کے حوالے سے کیا مسئلہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.