ممبئی سمیت مہاراشٹر کے مختلف شہروں میں تیز بارش
ممبئی سمیت مہاراشٹر کے مختلف شہروں میں تیزبارش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں مسلسل بارش سے گلیوں میں پانی کے ریلے داخل ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ مہاراشٹر کے ضلع یاوتمال میں…