چیئرمین پی سی بی کا انضمام الحق کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں رمیز راجا کا کہنا تھا کہ یہ جان کر اچھا لگا کہ آپ اب بہتر ہیں اور گھر واپس آگئے ہیں۔سب لوگوں کا بہت…