جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

September 2021

سدھو سے اظہارِ یکجہتی، مزید رہنماؤں نے استعفے دے دیے

بھارتی سیاسی جماعت کانگریس انڈین نیشنل کانگریس پنجاب کے سربراہ نوجوت سنگھ سدھو کے استعفے کے بعد ان سے اظہارِ یکجہتی میں مزید 4 استعفے سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی رہنماؤں سے اختلافات کے بعد نوجوت سنگھ سدھو نے ریاست پنجاب میں…

’عرب حکمران بہت کمزور ہیں لیکن معاشی بائیکاٹ سے انڈیا کو تکلیف ہوگی‘

آسام میں مسلمانوں کا قتل: عرب سوشل میڈیا پر آسام کی ویڈیو پر غم و غصہ اور انڈین مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesہمیں گذشتہ کچھ برسوں میں کئی مرتبہ مصنوعات کے بائیکاٹ کے ٹرینڈ دیکھنے کو ملے ہیں۔ ایسی مہم عام…

کابل یونیورسٹی میں طالبات کے داخلے پر پابندی کی خبر کی تردید

کابل یونیورسٹی انتظامیہ نے جامعہ میں طالبات کے داخلے پر پابندی سے متعلق خبر کی تردید کردی۔یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق کابل یونیورسٹی میں طالبات معمول کے مطابق حصول علم کے لیے آرہی ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے مزید کہا کہ کابل یونیورسٹی…

انٹربینک میں ڈالر 169 روپے 96 پیسے کا ہوگیا

انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 37 پیسے اضافے سے 169 روپے 96 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 171 روپے 80 پیسے ہے، اوپن…

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے بھارت جانے کیلئے حکومت سے این او سی طلب

صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) خالد سجاد کھوکھر نے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے لیے حکومت سے این او سی طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ 12واں جونیئر ہاکی ورلڈکپ بھارت میں ماہِ نومبر میں ہونے جارہا ہے۔ اس ایونٹ میں قومی ٹیم نے بھی کوالیفائی کیا ہے،…

شہباز شریف کے منصوبوں پر تختیاں لگانے والے طعنہ دے رہے ہیں، مریم اورنگزیب

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں شہباز شریف کے منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگانے والے طعنہ دے رہے ہیں۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ جو کرپٹ مافیا…

اے این پی لوکل باڈیز کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہے، میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ان کی جماعت لوکل باڈیز کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہے۔اسلام آباد میں قومی کانفرنس سے خطاب میں اے این پی رہنما کا کہنا تھا کہ بہت پاپڑ بیلنے کے بعد صوبائی خود مختاری ملی۔انہوں…

دشمن کو ناکام کرنا ہے تو استعمار کے سامنے ڈٹ جانا چاہیے، آغا سید حامد موسوی

قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ دشمن کو ناکام کرنا ہے تو استعمار کے سامنے ڈٹ جانا چاہیے۔راولپنڈی اسلام آباد میں چہلم کے مرکزی جلوس سے خطاب کرتے ہوئے سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا کہ اگر دشمن کو ناکام کرنا ہے تو…

ہمیں اپنے مخالف فریق کا موقف بھی سننا چاہیے، فیصل جاوید

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے مخالف فریق کا موقف بھی سننا چاہیے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں فیصل جاوید نے کہا کہ بات قائل ہونے کی ہو تو قائل ہوجائیں نہ کہ ایک جگہ پھنس کر اڑے رہیں۔انہوں نے کہا…

کیس میرٹ پر روزانہ چلا تو شہباز شریف 25 سال کیلئے جیل جاسکتے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر کیس چلا تو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف 25 سال کے لیے جیل جاسکتے ہیں۔ کابینہ اجلاس کے بعد بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا کہ اگر میرٹ پر روزانہ کیس چلا تو شہباز شریف…

وزیراعظم کا ای وی ایم پر پارٹی و اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور انتخابی اصلاحات کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ای وی ایم اور انتخابی اصلاحات پر پارٹی و اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق…

پنجاب، فضائی آلودگی اب اسموگ کی شکل اختیار کرنے لگی

لاہور اور گوجرانوالا سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بڑھتی فضائی آلودگی اب اسموگ کی شکل اختیار کرنے لگی، ماہرینِ صحت نے اس ماحول کو صحت کے لئے نقصان دہ قرار دے دیا۔محکمہ ماحولیات کے مطابق لاہور میں فضائی آلودگی 170،گوجرانوالا میں188، مرید…