امریکی ریاست شکاگو میں ایک دریا اچانک گہرے سبز رنگ کا ہوگیا جسے دیکھ کر شہری خوف زدہ ہوگئے۔ شکاگو کے رہائشی جب صبح اٹھے تو انہوں نے دریا میں گہرے سبز رنگ کا پانی دیکھا جسے دیکھ کر وہ حیران رہ گئے۔شہریوں نے سبز پانی والے دریا کی ویڈیو…
بھارت ریاست تلنگانہ میں بچے کے کھلونے سے 14 سانپ نکل آئے جسے دیکھ کر گھر والے خوفزدہ ہوگئے۔ تلنگانہ میں جہاں سریندر نامی شخص کو اپنے گھر کے بیڈ روم میں 14 سانپ نظر آئے۔ بیڈ روم میں بچوں کے کھیلنے کا ایک کھلونا رکھا تھا، صفائی کے دوران…
لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کی ضمانت کا حکم فوری طور پر معطل نہیں کیا جاسکتا ہے۔ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے چیئرمین نیب کی درخواست پر مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی…
فنکاروں کیلئے کراچی آرٹس کونسل میں کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم کردیا گیا ہے۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے آرٹس کونسل میں پریس کانفرنس میں کہا کہ فنکار، ادیب، لکھاری بہت اہم ہیں، ان کیلئے آرٹس کونسل میں ویکسیشن سینٹر بنایا ہے۔وزیر…
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا مہنگائی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ چینی، گھی، آٹا، سبزیاں اور ادویات کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، وزیراعظم عمران خان سے گزارش ہے کہ وہ چیزوں کا نوٹس لینا چھوڑ دیں۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے…
تحریک انصاف کے فیصل واؤڈا کے استعفے کے بعد خالی ہونے والی نشست حلقہ این اے 249 پر کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا آج آخری دن ہے۔این اے 249 پر تحریک انصاف کے حنید لاکھانی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں، آزاد امیدوار زنیرہ رحمان نے…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل ایک کھلاڑی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔پی سی بی کے مطابق دورۂ جنوبی افریقہ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل 35 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جن…
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔پنجاب ماڈل بازار منیجمنٹ کمپنی ختم کرکے سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا جس کے لیے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے منظوری دے دی ہے جبکہ اتھارٹی کے پیٹرن…
صدر پاکستان جناب ڈاکٹر عارف علوی نے منگل کے روز مجلس ترقی ادب لاہور کے وفد سے ملاقات کی۔مجلس ترقی ادب لاہور کے وفد میں منصور آفاق ڈائریکٹر مجلس ترقی ادب لاہور، ڈاکٹر سلیم مظہر پرو وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی لاہور اور اختر شمار چیئرمین…
آسٹریلیا کا 30 سالہ اسکائی ڈائیور مقابلے کے دوران پیراشوٹ نہ کھلنے کے باعث ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والا اسکائی ڈائیور تجربہ کار تھا اور اس نے بہت زیادہ بلندی سے چھلانگ لگائی تھی۔ اسکائی ڈائیونگ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا…
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عماد وسیم نے بیٹی ’عنایہ عماد‘ کو گود میں لینا دنیا کا بہترین احساس قرار دیا ہے۔آل راؤنڈر عماد وسیم نے سوشل میڈیا سائٹس پر بیٹی کو گود میں لیے پہلی جھلک جاری کی ہے۔عماد وسیم نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ…
شہر قائد کراچی کے علاقے نیو کراچی میں چار مسلح ملزمان نے نجی بینک لوٹ لیا، شہری کی جانب سے ملزمان کی فرار ہوتے ہوئے کی فوٹیج بنا لی گئی۔پولیس کے مطابق نجی بینک لوٹنے کی واردات بلال کالونی تھانے کی حدود میں دو منٹ چورنگی کے قریب پیش آئی،…
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کے لیے بھارت کو پہلا قدم اٹھانا پڑے گا، مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد سیکورٹی ڈائیلاگ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ماضی کی معاشی پالیسیوں نے…