بلوچستان: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ
بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اچانک اضافہ ہوگیا اور شرح 4.4 تک پہنچ گئی۔محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق بدھ کو صوبے میں 493 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے ، ان ٹیسٹوں کے نتیجے میں کوئٹہ سے 18 کیسز، خضدار سے…