نیب نے کرپشن کے ملزم کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی
لاہور کی احتساب عدالت نے کرپشن کے ملزم افتخار احمد چیمہ کو 10 سال قید اور ساڑھے 6 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ نیب لاہور کے مطابق ملزم افتخار چیمہ کسٹم آفیسر تھا اور اسے سزا آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب ریفرنس پر سزا سنائی گئی…