شاہد خاقان اور مولانا عبدالغفورحیدری کا گیلانی کو اپوزیشن لیڈر نہ ماننے پر اتفاق
پی ڈی ایم کے سیکرٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری سے ملاقات کی جس میں سینیٹ میں قائد حزب اختلاف منتخب ہونے کے بعد کی صورتحال پرمشاورت کی گئی، دونوں رہنماؤں نے قائد حزب اختلاف یوسف رضا…