ہاؤسنگ اسکیم، قرض کی حد میں 100 فیصد اضافہ
وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے قرضوں کی حد میں سو فیصد اضافہ کردیا۔ سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ گھروں کی تعمیر کے لیے قرض کی حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ روپے کردی گئی۔تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا ہے کہ پانچ…