جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

February 2021

برطانیہ شدید سردی کی لپیٹ میں

برطانیہ اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہے ، سردی کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کچھ علاقوں میں درجہ حرارت منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک بھی ریکارڈ کیا گیا ہے۔ حکومت نے شدید سردی کے باعث لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تلقین…

یمن میں 4 لاکھ بچوں کے بھوک سے مرنے کا خدشہ

یمن میں رواں سال پانچ سال سےکم عمر کےکم از کم چار لاکھ بچوں  میں بھوک سے مرنے کا خدشہ ہے۔اقوام متحدہ نے انتباہ جاری کرتےہوئے کہا کہ یمن میں انسانی بحران سےنمٹنے کیلئےملنے والی امداد ناکافی ہے۔اقوام متحدہ کا کہناہے کہ یمن میں جنگ اور…

کریم خان انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے نئے چیف پراسیکیوٹر منتخب

برطانوی نژاد وکیل کریم خان انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (ICC) کے نئے چیف پراسیکیوٹر منتخب ہوگئے۔نیدر لینڈز کے شہر دی ہیگ میں قائم عالمی فوجداری عدالت کے نیو یارک میں ہونے والے انتخابات میں ووٹنگ کے دوسرے مرحلے کے دوران 131 ممبر ممالک میں سے کریم…

2016 سے واجبات کا مسئلہ التوا کا شکار ہے، ناصر حسین شاہ

وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ 2016 سے واجبات کا مسئلہ التوا کا شکار ہے جبکہ پیپلز پارٹی ترقی کے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ضلع وسطی کی سڑکوں، پارکوں اور سیوریج کے نظام کو…

PCB کی قومی کرکٹرز کو بیانات کے ذریعے تنازعات میں نہ پڑنے کی ہدایت

واضح رہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف لاہور میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں سنچری بنانے پر محمد حفیظ نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی تعریف کرتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا تھا کہ آپ چمکتے ہوئے ستارے ہو، حیرت ہے کہ آپ کو کب تک یہ…

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی حکومت کا سہولت کار بن گیا، شازیہ مری

دوسری طرف حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سینیٹ الیکشن میں متفقہ امیدوار سابق وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی ہارس ٹریڈنگ پر یقین نہیں رکھا، لوگ ضمیر کے مطابق ووٹ دیں گے۔الیکشن کمیشن…

اراکین اسمبلی بھاگ رہے ہیں، اسی لیے عمران خان کو ہارس ٹریڈنگ یاد آگئی، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکمراں جماعت کے اراکین قومی اسمبلی اور اراکین صوبائی اسمبلی بھاگ رہے ہیں تو عمران خان کو ہارس ٹریڈنگ یاد آگئی۔مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ  اپنا مطلب تھا تو پورا چیئرمین سینیٹ کا…

پی ایس ایل پاکستان میں ، افتتاحی تقریب استنبول میں ہوگی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن پاکستان میں منعقد ہوگا جبکہ اس کی  افتتاحی تقریب ترکی کے شہر استنبول میں ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 6 کا آفیشل گیت گانے والے فنکار ترکی پہنچ گئے۔دوسری جانب پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب…

وڈیو اسکینڈل معاملے کی ہر سطح سے تحقیقات کا فیصلہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی سفارشات پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے سمیت فوجداری مقدمات درج ہوسکیں گے۔ایم پی ایز سے رقم لینے کی ویڈیو سمیت دیگر شواہد کا جائزہ لیا جائے گا، کمیٹی ایف آئی اے، آئی بی اور اینٹی کرپشن کی معاونت لے گی۔بشکریہ جنگ;}…

پاکستان میں سرطان تیزی سے بڑھ رہا ہے

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سرطان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرطان سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کے ساتھ لوگوں میں جسمانی مشق کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی بھی ضرورت ہے۔کرن کینسر اسپتال میں عالمی سطح…

پی ایس ایل، نیشنل اسٹیڈیم میں ٹیموں کی پریکٹس کیلئے وکٹیں تیار

پاکستان سُپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹیموں کی پریکٹس کے لیے وکٹیں تیار کرلی گئیں۔حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں 18 وکٹوں کا ایریا تیار کرلیا گیا۔اسپن وکٹ، فاسٹ وکٹ، بیٹنگ وکٹ اور باؤنسی وکٹیں بھی تیار…

عمران خان کی آٹے کے معیار سے متعلق آگاہی مہم چلانے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو آٹے کے معیار سے متعلق آگاہی مہم چلانے کی ہدایت دے دی۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فلور ملز کا آٹا کم غذائیت والا ہوتا ہے کیونکہ فلورملز کے آٹے سے غذائیت کی چیزیں نکال لی جاتی ہیں۔وزیراعظم عمران…

پاکستان کے جمہوری عمل پر سب کو فخر ہے، عبد الحفیظ شیخ

مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے جمہوری عمل پر سب کو فخر ہے۔مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایوان بالا میں تمام علاقوں کو نمائندگی دی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان…

این اے 75 ڈسکہ، نون لیگ اور PTIکارکن آمنے سامنے آگئے

سیالکوٹ کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں پاکستان مسلم لیگ نون (پی ایم ایل این) اور حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان آمنے سامنے آگئے۔پی ٹی آئی کارکنوں نے الزام عائد کیا ہے کہ نون لیگ کے کارکن علاقے سے ہمارے بینر اتار…

پاکستان ویمنز ٹیم دورہ زمبابوے ادھورا چھوڑ کر واپس آگئی

قومی ویمنز ٹیم میں کپتان جویریہ خان، منیبہ علی، عمیمہ سہیل اور ایمن انور کراچی پہنچی ہیں۔ٹیم کی دیگر کھلاڑیوں میں فاطمہ ثنا، کائنات امتیاز، عروبہ شاہ اور ناہیدہ خان شامل ہیں۔واضح رہے کہ ہرارے سے دبئی کی فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے…

شاید اپوزیشن انتخابات میں پیسے کے کلچر کوختم نہیں کرنا چاہتی، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں کہ شاید اپوزیشن انتخابات میں پیسے کے کلچر کو ختم نہیں کرنا چاہتی، اپوزیشن چاہتی ہے تمام چیزیں پرانے پاکستان کی بنیاد پر ہوں۔وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرانے…