این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ پولنگ کرائی جائے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مطالبہ کیا ہے کہ این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ پولنگ کروائی جائے، اس سے کم پر مسلم لیگ ن بات نہیں کرے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ رات کو رانا ثنااللّٰہ کو گرفتار کرنے…