مریم نواز آج ڈسکہ جائیں گی
مسلم لیگ نون کی مرکزی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز آج ڈسکہ جائیں گی۔مریم نواز ڈسکہ میں نون لیگی رہنما نوشین افتخار کے گھر جائیں گی، اس کے علاوہ مریم نواز ضمنی انتخاب کے دوران جاں بحق ہونے والے نوجوان کے…