بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فردوس عاشق اعوان کی زبان پھر پھسل گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی زبان پھر پھسل گئی۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ چیف الیکشن صاحب معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے این اے 75 کا  رزلٹ فوری طور پر جاری کرے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حلقے کے الیکشن کا فی الفور اعلان کیا جائے تاکہ ’پیپلز پارٹی کی جیت‘ جشن میں بدلی جاسکے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.