کنٹرول لائن پر جنگ بندی کا خیر مقدم کرتا ہوں: وزیرِ اعظم عمران خان
وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ کنٹرول لائن پر جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں، مزید پیش رفت کے لیے سازگار ماحول بنانے کی ذمے داری بھارت پر عائد ہوتی ہے۔وزیراعظم عمران خان لاہور روانہ ہوگئے جہاں وہ سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کا سنگ بنیاد…