بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

یو اے ای میں 5 سال کے ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزے کا آغاز

متحدہ عرب امارات نے 5 سال کا ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزہ جاری کرنا شروع کردیا ہے۔

پاکستانی قومیت رکھنے والوں کو اماراتی ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزا تقریباً 1 لاکھ 62 ہزار روپے میں ملے گا۔

رپورٹس کے مطابق ویزا سیلف اسپانسرشپ کی بنیاد پر جاری ہوگا جس کے تحت لوگ 90 روز تک امارات میں قیام کر سکیں گے، اس حوالے سے میڈیکل انشورنس لازمی کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.