قومی اسمبلی میں گھریلو تشدد تدارک و تحفظ بل 2020 منظور کرلیا گیا ہے۔
قومی اسمبلی اجلاس میں گھریلو تشدد تدارک و تحفظ بل 2020 وفاقی وزیر شیریں مزاری نے پیش کیا۔
وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اس موقع پر کہا کہ قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کاشکریہ اداکرتی ہوں، محسن داوڑکی زیرصدارت ذیلی کمیٹی نےزبردست کام کیا، بہت خوش آئندہےکہ انسانی حقوق پر قانون سازی منظورہورہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک وہ معاملہ ہے جو باہر ہورہا ہے، اس پر بھی بات ہونی چاہیے، بچوں،خواتین،بزرگوں سےمتعلق قانون سازی پر سب مبارکباد کے مستحق ہیں۔
Comments are closed.