گوجرہ میں جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے 20 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے جعلی پیر کے روپ میں آستانہ بنایا ہوا تھا، متاثرہ لڑکی کا بھائی اسے پیر کے پاس دم کروانے لے کر آیا تھا۔
پولیس نے بتایا کہ ملزم کو حراست میں لے کر واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی کا میڈیکل کروایا جارہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.