بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فائنل میں عالمی ریکارڈ بنادیا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے فائنل میں تیز ترین نصف سنچری بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔

کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 کے فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 32 گیندوں پر 50 رنز بنا کر ریکارڈ قائم کیا۔

چوتھی تصویر 2007 کے ورلڈکپ کے فائنل میچ سے قبل کی ہے جس میں سری لنکا کے کپتان مہیلا جے وردھنے اور اسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹرافی کے بائیں جانب کھڑے نظر آرہے ہیں ، اس ایونٹ کا فاتح بھی آسٹریلیا ہی بناتھا ۔

واضح رہے کہ کین ولیمسن 48 گیندوں پر 85 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تھے۔

اس سے قبل 2014 کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی فائنل میں سری لنکا کے کمارا سنگا کارا  نے 33 گیندوں پر نصف سنچری اسکور کی تھی۔

اس کے بعد انگلینڈ کے جوز بٹلر بھی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 کے فائنل میں 33 گیندوں پر نصف سنچری بناچکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.