بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کینیڈا، چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک

کینیڈا کے صوبے سسکیچوان ( Saskatchewan ) میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ان افراد کو 13 مختلف مقامات پر نشانہ بنایا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دو حملہ آوروں کی شناخت کرلی گئی ہے، تاہم انہیں گرفتار نہیں کیا جاسکا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.