کویت نے کوروناویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا ہے۔
کویت کی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہری 22 مئی سے بیرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس پابندی کی زد میں وہ لوگ نہیں آئیں گے جو ویکسین لگوانے کے اہل نہیں ہیں۔
وزارت اطلاعات نے کہا کہ غیر ملکیوں کے خلیجی ریاست میں داخلے پر پابندی کی ہدایت اب بھی برقرار ہے
بشکریہ جنگ
Comments are closed.