کوٹری میں رشتے سے انکار پر 19 سال کی لڑکی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے گھر میں گھس کر کزن کو گولی ماری۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے کزن کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا اور فرار ہوگیا۔
دو دن قبل ملزم کے اہل خانہ نے لڑکی کا رشتہ مانگا تھا، انکار پر لڑکے نے لڑکی کو قتل کر دیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.