بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کورونا کی آڑ میں ایشیائی امریکیوں پر نفرت انگیز حملے بندکیے جائیں: جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کی آڑ میں ایشیائی امریکیوں پر نفرت انگیز حملے بند کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کیخلاف ہراول دستےکواپنی ہی گلیوں میں خطرات درپیش ہیں، اپنےشہریوں پرنفرت انگیز حملےامریکی طرز نہیں، اسے روکنا ہوگا۔

جوبائیڈن نے کہا کہ ماسک کو بھی لوگوں کے درمیان تقسیم کا ذریعہ بنادیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.