بھارت میں کوروناوائرس کی بگڑتی صورتحال کے باعث نئی دلی میں ویک اینڈ کرفیو کےنفاذ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
نئی دلی کے وزیر اعلی کیجریوال کا کہنا ہے کہ کورونا کنٹرول کرنے کیلئے ویک اینڈ کرفیو لگانےکافیصلہ کیاہے۔
کیجریوال نے کہا کہ نئی دلی میں شاپنگ مالز، جم، اسپاز، آڈیٹوریم بند رہیں گے جبکہ ویک اینڈ کرفیو کےدوران ضروری خدمات جاری رہیں گی۔
انہوں نے کہا کہ ریسٹورنٹس کو صرف ہوم ڈلیوری کی اجازت ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.