بدھ 2؍ربیع الثانی 1445ھ18؍اکتوبر 2023ء

کراچی: شہری کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کھارادر میں گزشتہ روز شہری کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ایس ایس پی سٹی نے کہا کہ ملزمان نے گزشتہ شب کھارادر میں شہری کو قتل کیا تھا۔

ایس ایس پی سٹی نے مزید کہا کہ قتل میں ملوث دونوں ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا ہے، جن سے تفتیش اور دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.