کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر پرانی سبزی منڈی کے قریب دکان میں آگ لگ گئی۔
سڑک سے متصل دکان میں لگنے والی آگ کے باعث ٹریفک کی روانی میں خلل پڑ گیا۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کے ایم سی کے 2 فائر ٹینڈرز آگ کی اطلاع پر روانہ کردیے گئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
جمعرات 9؍شعبان المعظم 1444ھ2مارچ 2023ء
Comments are closed.