best pinay dating sites thailandbestbeauty flirting app for married farnham thai bonjour indonesia zarina photo skype add friends asianeuro dating

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی، سونمیانی کے قریب سمندر میں نیا جزیرہ نمو دار

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تکنیکی مشیر معظم خان کا کہنا ہے کہ کراچی کے قریب واقع ساحل سونمیانی کے قریب سمندر میں ایک نیا جزیرہ ابھر آیا ہے۔

تیکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان نے بتایا کہ سونمیانی کے قریب یہ نیا جزیرہ مغرب میں نمایاں ہوا ہے۔

امریکا کے ساحلی علاقے شمالی کیرولائنا کے قریب ایک نیا جزیرہ….

ان کا کہنا ہے کہ اسی مقام پر 2010ء اور 2000ء میں بھی جزیرے ابھرے تھے۔

ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تکنیکی مشیر نے مزید بتایا کہ اس علاقے میں جیولو جیکل سرگرمیاں زیادہ ہونے کے بعد جزیرے ابھرتے ہیں۔

کراچی (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے شہر گوادر کے ساحلی…

معظم خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ابھرنے والے جزیرے کچھ عرصے بعد دوبارہ سمندر میں ڈوب جاتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.