xyxy how to meet girls in the philippines baby lips philippines emo dating site farnham thai

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاک بحریہ: 3 ریئر ایڈمرلز کی بطور وائس ایڈمرل ترقی

پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے 3 ریئر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی کر دی گئی ہے۔

سمندروں اور ساحلی علاقوں کی بحالی اور ترقی پر توجہ دینے کی غرض سے ہر سال عالمی یوم بحر منایا جاتا ہے۔

جاری کیئے گئے ایک بیان میں پاک بحریہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ وائس ایڈمرل عمران احمد اور وائس ایڈمرل نوید اشرف ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔

ترجمان پاک بحریہ کا مزید کہنا ہے کہ وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔

پاکستان نیوی کے کموڈور محمد سلیم کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی کر دی گئی ہے

پاک بحریہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ تینوں افسران پاک بحریہ میں کمانڈ اوراسٹاف کی متعدد اہم ذمے داریاں انجام دے چکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.