ford escort zx2 sr ecu hookup gay hookup apps nz app for plane hookups hookup Illinois gay hookup places in gloucester county nj

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کاٹن اسسمنٹ کمیٹی نے کپاس کی پیداوار کا ہدف بڑھادیا

کاٹن اسسٹمنٹ کمیٹی نے کپاس کی پیداوار کا ہدف بڑھادیا ہے۔

کراچی سے جاری کاٹن اسسمنٹ کمیٹی کے ایک بیان میں کہا گیا کہ کاٹن کی پیداوار 85 لاکھ بیلز کے ابتدائی اندازوں سے زائد رہ سکتی ہے۔

کمیٹی کے مطابق ابتدائی پیداوار کے اندازے میں 14اعشاریہ60 فیصد اضافہ ممکن ہے، اس لیے کپاس کی پیداوار کا نظرثانی اندازہ 97 لاکھ 40 ہزار بیلز دیا ہے۔

اوورسیز پاکستانیوں نے مسلسل 16ویں ماہ 2 ارب ڈالرز سے زائد کی رقوم بھیج دیں۔

روشن ڈیجیٹل اکاونٹس میں رواں سال 30 ستمبر تک 2 ارب 41کروڑ ڈالر جمع کرائے گئے ہیں۔

کاٹن اسسٹمنٹ کمیٹی کے مطابق کاٹن پیداوار گزشتہ سال کی پیداوار 56 لاکھ بیلز سے 73 فیصد زائد ہے۔

حکومت کی 5 ہزار روپے فی من قیمت نے کسانوں کو بھی کپاس لگانے کی رغبت دی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.