امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سربراہ جنرل مائیک ملی نے کہا ہے کہ کابل کو چند درجن موٹرسائیکلوں کی مدد سے کوئی گولی چلائے بغیر فتح کر لیا گیا۔
امریکی سینیٹ کمیٹی میں ایک سماعت کے دوران انہوں نے کہا کہ افغان فوج نے 11 روز میں ہتھیار ڈال دیے۔
جنرل مائیک ملی کا کہنا تھا کہ ہمیں خود بھی کچھ سوالوں کے جواب چاہییں کہ ان کا عزم، قیادت اور مورال کیوں ڈانواں ڈول ہوگئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.