پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے مزید ایک اور عہدیدار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
پی ٹی آئی سندھ کے سینئر نائب صدر سید طاہر شاہ نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا، طاہر شاہ پی ٹی آئی کے ریجنل صدر سکھر ریجن بھی رہ چکے ہیں۔
طاہر شاہ کے بعد استعفیٰ دینےوالے پی ٹی آئی عہدیداران کی تعداد 6 ہوگئی۔
دوسری طرف وزیر اعظم کےمعاون خصوصی محمود مولوی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ واپس لے لیا۔
مولوی محمود کو سینئر نائب صدر کراچی ڈویژن تعینات کیا گیا ہے۔
Comments are closed.