بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پہلے LNG ٹرمینل کی بندش شروع ہو گئی: حماد اظہر

وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پہلے آر ایل این جی ٹرمینل کی بندش کا دورانیہ شروع ہو گیا ہے، پیر تک گیس کی فراہمی بحال ہو جائے گی۔

وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس ٹیکس فائلرز میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ کورونا وائرس کی وباء کے باعث ٹیکس جمع کرنے میں 30 فیصد کمی آئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹر ٹویٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے یہ بات کہی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ آر ایل این جی ٹرمینل کی ڈرائی ڈاکنگ کے دوران ای این جی پی ایل کے سسٹم سے مختلف شعبوں کو گیس کی فراہمی کے نظام میں تبدیلیاں پیش آئیں گی۔

وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ہر ہفتے کابینہ کو درجنوں تجاویز بھیجتی ہے، وزیراعظم کی جانب سے بعض کی تائید، بعض کو مسترد کرنا یا اس میں تبدیلی معمول کا حصہ ہے۔

وفاقی وزیر برائے توانائی کا یہ بھی کہنا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے نیٹ ورک کو کے پی ڈی گیس فیلڈ سے دوبارہ گیس کی فراہمی بحال ہو گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.