وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ پنجاب کے سینیٹ انتخابات میں ن لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔
فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ ایجنڈا سیاسی مفادات تک محدود رہتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا ایجنڈا یہی ہے کہ فلاں کو باہرجانیں دیں، مقدمات میں ریلیف دیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ حکومت اور اپوزیشن میں اصلاحات پر بات چیت ہو نہ کہ ذاتی مفادات پر۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.