پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ورکرز کنونشن کے لیے پشاور کی ضلعی انتظامیہ سے دوبارہ اجازت مانگ لی۔
ضلعی جنرل سیکریٹری پی ٹی آئی نے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی۔
پی ٹی آئی کی جانب سے دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ 20 اکتوبر کو ورکرز کنونشن کی اجازت دی جائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.