بنگلورو میں پاکستان ٹیم آج سے ٹریننگ کرے گی اور جمعے کو آسٹریلیا کے مدمقابل ہوگی۔
پاکستانی کرکٹرز اور آفیشلز کے لیے بنگلورو کے مقامی ریسٹورنٹ میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
قومی کھلاڑیوں نے باربی کیو اور مقامی کھانے کھائے، جبکہ مسالہ چائے سے لطف اندوز بھی ہوئے۔
اس موقع پر ریسٹورنٹ اسٹاف نے قومی کرکٹرز کے ہمراہ تصاویر بھی بنوائیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.