اسرائیل سے شائع ہونے والے اخبار Haaretz نے خیال ظاہر کیا ہے کہ پاکستان آہستہ آہستہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی طرف بڑھ رہا ہے۔
اخبار کے مطابق پاکستان کے اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ افغان طالبان کریں گے۔
دوسری جانب اسرائیل نے خلیج میں اپنا پہلا سفارت خانہ ابوظبی میں کھول لیا ہے۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاشی اور تجارتی معاہدے بھی طے پا گئے۔
واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات گزشتہ برس بحال ہوئے تھے۔
Comments are closed.