ٹیکسز کی شرح میں اضافے کے بعد پنجاب میں بھی سی این جی مہنگی کردی گئی۔
سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سی این جی 18 روپے فی لیٹر مہنگی کردی گئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت نے ایل این جی پر جی ایس ٹی 12 فیصد بڑھادیا ہے۔
سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی 88 روپے سے بڑھ کر 106 روپے لیٹر ہوگئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.