
ٹھٹھہ میں پسند کی شادی کرنے پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا ۔
پولیس کے مطابق لڑکی کو والد سمیت 4 افراد نے تشدد کے بعد پانی میں ڈبو کر قتل کیا، لڑکی کے شوہر کی مدعیت میں گاڑھو تھانے میں 4 افراد پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد کو گرفتار کر لیا گیا، مزید تفتیش جاری ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.