san antonio naked women cupid meet singles singles video chat thai escort thailand kristel hope free matrimonial site phillipines ladies

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف لاہور پہنچ گئے

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اسکرود سے لاہور پہنچ گئے۔

یاد رہے کہ  شہروز کاشف نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کر کے سب سے کم عمری میں یہ اعزاز اپنے نام کرنے کا ورلڈ ریکارڈ بنایا تھا۔

پاکستانی کوہِ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کر کے سب سے کم عمری میں یہ اعزاز اپنے نام کرنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔

 شہروز نے 27 جولائی کی صبح 8 بجکر دس منٹ پر کے ٹو سر کی۔

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والے کوہِ پیما شہروز کاشف کے والد کاشف سلمان نے بیٹے کی خیریت سے واپسی کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

شہروز کاشف دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے پاکستان کے پہلے جبکہ دنیا کے چوتھے کم عمر ترین کوہ پیما ہیں، شہروز کاشف نے2 ماہ پہلے 11 مئی کو ماؤنٹ ایورسٹ سر کی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.