کیا غزہ کی لڑائی پورے خطے کو جنگ میں جھونک سکتی ہے؟

،ویڈیو کیپشن

کیا غزہ کی لڑائی پورے خطے کو جنگ میں جھونک سکتی ہے؟

کیا غزہ کی لڑائی پورے خطے کو جنگ میں جھونک سکتی ہے؟

غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے آغاز کے بعد یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر سے گزرنے والے بڑے بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔

اب لبنان میں حماس کے اہم رہنما کی ڈرون حملے میں ہلاکت ایک ایسا واقع ہے جو حالات کو خطرناک راستے پر ڈال سکتی ہے۔ کیا خطے کی دوسرے ریاستی اور غیر ریاستی طاقتیں اس جنگ میں بھر پور طریقے سے شامل ہونے والی ہیں۔

آج کے سیربین پروگرام میں اسی موضوع کا احاطہ کیا گیا ہے۔

ایڈیٹر و پریزینٹر: خالد کرامت

پروڈکشن ٹیم: ثقلین امام، رفاقت علی

sairbeen

،تصویر کا ذریعہBBC Urdu

BBCUrdu.com بشکریہ