سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس کے ذریعے آپ منٹوں میں کھانے سے چکنائی کو نکالنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص نے برف کو سالن میں ڈالا اور پھر اسے سیکنڈز میں نکال لیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ برف پر چکنائی کی تہہ جم جاتی ہے اور یوں کھانے سے چکنائی کو باآسانی نکالا جاسکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے دیکھنے والے چکنائی نکالنے کے لیے اس طریقے پر حیرت کا اظہار کررہے ہیں۔
Comments are closed.