پی ٹی آئی کے ناراض رکن خواجہ داؤد سلمانی کے وزیر اعلیٰ پنجاب پر الزامات کے جواب میں ڈیرہ غازی خان سے پی ٹی آئی کے دو ارکان عثمان بزدار کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے۔
ارکان پنجاب اسمبلی حنیف پتافی اور سردار احمد علی دریشک نے خواجہ داؤد سلمانی کیخلاف تنظیمی کارروائی کرنے اور ان کے حلقے میں ضمنی الیکشن کروانے کا مطالبہ کر دیا۔
علی احمد دریشک کا کہنا تھا کہ خواجہ داؤد کسی کے اشاروں پر چل رہے ہیں۔
Comments are closed.