وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کو ابھی سمری موصول نہیں ہوئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان پر خواجہ محمد آصف نے کہا کہ انشاء اللّٰہ سمری کی پرائم منسٹر آفس میں وصولی کی تصدیق وقت پر کی جائے گی۔
جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں سینئر صحافی انصار عباسی نے وزیراعظم ہاؤس کو نئے آرمی چیف کے ناموں سے متعلق سمری موصول ہونے کی خبر بریک کی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.